حیدرآباد ۔ 3 ستمبر (راست) محترمہ طاہرہ بیگم زوجہ جناب محمد یوسف الدین مرحوم کا انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ محمد مکرم جاہ زیبا باغ میں بعدعشاء ادا کی گئی اور تدفین آصف نگر پٹرول پمپ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 4 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد زیبا باغ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866385993 ، 9666377299 پر ربط کریں۔
00 اہلیہ جناب شیخ عثمان باوزیر قادری کا ہفتہ 3 ستمبر کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد مالن بی صاحبہ ریتی کی مسجد چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ مرحومہ جناب شیخ سالم باوزیر قادری چشتی صدر الجیلانی عالم سوسائٹی برانچ یاقوت پورہ کی بھاوج تھیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 4 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد ریتی چھاؤنی ناد علی بیگ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9848434239 یا 9948585156 پر ربط کریں۔