انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ منیر بانو اہلیہ مرحوم محمود احمد خاں دختر مرحوم منظور جنگ بہادر کا ٹورنٹو ( کینیڈا ) میں یکم ستمبر 2016 کو رات 11-30 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز جمعہ ٹورنٹو ( کینیڈا ) میں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7207495339 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ نجمہ بیگم زوجہ محمد جاوید کا کل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر کاروان جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین تاڑلہ گڈہ بڑی ٹیکری قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9951511585 ۔ 9948728126 پر ربط کریں ۔۔