انتقال

٭ سید تہنیت حسین عابدی ابن سید طاہر حسین عابدی کا انتقال ہوگیا۔ ان کی میت پنجتن کالونی روبرو بارگاہ معصومین سے 31 اگسٹ کو اٹھائی جائے گی۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849720550 ،9866660305 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔