انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد اکرم علی خان ولد جناب محمد امجد علی خان مرحوم کا 27 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 28 اگست بروز اتوار بعدنماز عصر مسجد قبور ، امیر پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 23413367 ۔ 9989988888 ۔ 9959999909 پر ربط کریں ۔۔