انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد توفیق عرف شمیم ولد جناب محمد یوسف مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 اگست کو مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت احمد بادپاؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 8977865685 ۔ 8125108202 پر ربط کریں