انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( راست ) : جدہ کی مشہور شخصیت جناب صالح بن سالم بن ماضی کا جدہ کے ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ جن کی عمر 75 سال تھی وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔ مرحوم کنگ کوٹھی کے سالم عسکری کے بھانجے ، جگتیال کے اسلم بن ماضی مرحوم اور احمد بن ماضی مرحوم کے حقیقی بھائی تھے ۔ بروز منگل بعد نماز ظہر غائبانہ نماز کنگ کوٹھی کی جامع مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9391327407 پر پاشاہ عسکری سے ربط کریں ۔۔