حیدرآباد ۔ یکم ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید یوسف علی رضوی عرف صابر کا 31 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین میر کا دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اگست 4 ساعت شام بارگاہ معصومین دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9885334026 ۔ 9966328527 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ ثمینہ بیگم اہلیہ جناب محمد منیرالدین لائبریرین قانون ساز اسمبلی کا بروز اتوار 31 جولائی کی صبح ریاست نگر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بلالؓ ریاست نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان آلور چیوڑلہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد بلالؓ ریاست نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9505744627 یا 9581180470 پر ربط کریں ۔