حیدرآباد۔/24جولائی، ( راست ) جناب ایم اے رحیم خاں کا 20جولائی کو بعمر 66سال انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جنازہ تدفین درگاہ حضرت بغدادی شاہ ؒ لنگر حوض میں 21جولائی کو عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزند ان، دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7207873892 یا 970313422 پر ربط کریں۔