انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالکریم ولد جناب محمد غوث مرحوم ٹیچر وظیفہ یاب ساکن مدینہ نگر یاقوت پورہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد کمیلہ بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان روشن علی صاحب تکیہؒ روبرو مسجد کمیلہ بعد عصر عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848240272 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب احمد علی خاں ولد جناب مظفر علی خاں مرحوم کا 2 ستمبر بروز چہارشنبہ طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، جناب غضنفر علی خاں سینئیر صحافی کے چھوٹے بھائی تھے ۔ نماز جنازہ مسجد فردوس ، فیروز گاندھی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دھوبن کی مسجد آغا پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247210203 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ رقیہ بیگم بنت جناب سید باقر حسین رضوی مرحوم زوجہ جناب غلام اسد اللہ خاں مرحوم کا 3 ستمبر انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 5 ستمبر کو 4-30 بجے عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو فرزند و دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9701395720 ۔ 9000151214 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد خواجہ کا علالت کے بعد چہارشنبہ 2 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نمازجنازہ بعد نماز عصر مسجد چار چمن میں ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن فلک نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700564651 ۔ 9346328761 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    الحاج حافظ و قاری غلام جیلانی ابوالعلائی قادری چشتی خطیب جامع مسجد چلکل گوڑہ سکندرآباد کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ۔ مولوی قاری غلام ہمدانی گلیمی قادری نے نماز جنازہ پڑھائی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 ستمبر بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد چلکل گوڑہ سکندرآباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8121627491 ۔ 9700435403 پر ربط کریں ۔۔