انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( راست ) : صوفی شاہ ڈاکٹر محمد عبدالمعز عرف وجہی حسینی علوی شطاری القادری ( ریٹائرڈ سیول سرجن ) دومل گوڑہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد باغ عامہ بعد عصر انجام پائی اور تدفین چیوڑلہ روبرو رائل کالج عمل میں آئی ۔ زیارت 27 جون مسجد باغ عامہ نماز عصر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885003900 ۔ 9391348470 پر ربط کریں ۔۔