حیدرآباد ۔ 28 مئی (راست) صاحبزادہ نواب میر قادر علی خاں ولد جناب میر احمد علی خاں، قلبِ نواب میر تفضل علی خاں میر پاشاہ صیف الملک کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروزاتوار 29 مئی بعد نماز ظہر مغلپورہ مسجد میر پاشاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت میر پاشاہ عیدی بازار عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم30 مئی کو بعد نماز عصر مسجد میر پاشاہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9247152587 یا 8686989333 پر ربط کریں۔
00 محمد لیاقت علی ولد محمد امجد علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سلطان شاہی میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 29 مئی اتوار کو بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686173035 ، 9154024720 پر ربط کریں۔