انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( راست ) : جناب اقبال عابدی کے بموجب جناب سید عباس مہدی عابدی ابن جناب سید اکبر مہدی عابدی مرحوم کا انتقال 29 اگست کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ امام جماعت مسجد اثنائے عشری مولانا مولوی سید ابراہیم الموسوی الجزائری نے پڑھائی ۔ 30 اگست کو 11 ساعت دن بمقام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مجلس زیارت مقرر ہے ۔ جس میں مولانا سید ضیا عباس نقوی ذکر کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9397633459 پر ربط کریں ۔۔