انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ الحاجہ سیدہ زہرا بیگم زوجہ حضرت سید لیاقت علی عارف قادریؒ کا 28 اپریل بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ مرحومہ نعت گو شاعر حضرت الحاج سید حسن امیر قادری اور الحاج سید عمر قادری کی ہمشیرہ تھیں اور مولانا سید شجاعت علی سراج قادری صدر کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و جماعت ، جناب سید سعادت علی قادری ، جناب سید سیادت علی مظفر قادری ( حال مقیم جدہ ) کی والدہ محترمہ تھیں ۔ فاتحہ سیوم یکم مئی بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد شکور محمد اندرون گولی پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9014728094 پر ربط کریں ۔۔