حیدرآباد /27 اپریل ( راست ) جناب مرزا منور بیگ ولد جناب مرزا کمال بیگ مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 27 اپریل بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد گلاب شاہ تکیہ باورچی بی بی کا چشتمہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد گلاب شاہ تکیہ باورچی بی بی کا چشمہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 29 اپریل کو بعد نماز جمعہ مسجد گلاب شاہ چشمہ بی بی میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 7075020260/ 9177379241 پر ربط کریں ۔