حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ طاہرہ بیگم زوجہ میر عباس حیدر کاظمی مرحوم سابق سکریٹری نمائش سوسائٹی کا آج کناڈا میں انتقال ہوا ۔ تدفین اسی دن عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9985886123 پر یا 0019059150682 پر معلومات کی جاسکتی ہیں ۔۔