انتقال

کریم نگر۔4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب محمد کریم الدین کی اطلاع کے مطابق ان کی خوشدامن محترمہ رحمت النساء زوجہ جناب محمد عبدالقدیر انجینئر موظف کا 4 اپریل بوقت فجر انتقال ہوگیا۔ مسجد کچیان نظام آباد میں بعد نماز عصر نماز جنازہ متصل قبرستان تدفین عمل میں آئی۔