حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد عبدالبصیر ولد محمد عبدالودود مرحوم موظف آفیس سپرنٹنڈنٹ کمشنر اگریکلچر کا بروز منگل 29 مارچ صبح میراج کالونی ٹولی چوکی انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز بعد ظہر درگاہ احاطہ مراد شاہ دھوتی مراد نگر ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ شریف عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 31 مارچ بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652001085 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد اعظم ولد جناب محمد غلام مصطفی مرحوم ریٹائرڈ جنرل پوسٹ آفس عابڈس ( جی پی او ) کا بعمر 66 سال آج 29 مارچ دو بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد باب السلام مغل پورہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین پیٹلہ برج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد عصر مسجد باب السلام مغل پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9912372355 پر ربط کریں ۔۔