حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( راست ) : جناب شاکر حسین خان ولد احمد حسین خان ، کرسپانڈنٹ ہولی فاطمہ ہائی اسکول ، وٹے پلی جہاں نما کا بعمر 68 سال یکم مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان ، 7 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8179174655 ۔ 9248026244 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ میر ارشد علی ولد میر رزاق علی مرحوم (کمر شیل ٹیکس) کا بعمر 40سال یکم؍ مارچ بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد مراد شاہ دھوتی ‘ مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ مراد شاہ دھوتی عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 3؍ مارچ بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد مراد شاہ دھوتی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون: 9849242949, پر ربط کریں۔۔
حیدرآباد ۔ یکم مارچ ۔ ( راست) جناب سید شاہ علی حسن ولد جناب سید شاہ غلام غوث محی الدین قادری مرحوم کا 29 فبروری کو امریکی شہر کنساس میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین وہی عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9000446464, 040-66847786 پر ربط کریں ۔