انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج قاری بابا محمد تاج الدین نظامی تاجی ولد حضرت شاہ محمد عبدالنبی مرحوم کا بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قاضی پیٹ درگاہ میں 27 فروری کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9573758049 پر ربط کریں ۔۔