انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ رحیم النساء زوجہ جناب محمد عبدالرشید پٹیل پولیس پٹیل مالی پٹیل کا بروز چہارشنبہ 24 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ 25 فروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد شمشاد نرکھوڈا میں ادا کی جائے گی اور تدفین نرکھوڈا ہی میں عمل میں آئے گی ۔ زیارت 26 فروری بروز جمعہ بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9705198781 ۔ 9848433942 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ الحاجہ اختر بیگم زوجہ جناب سید عبدالطیف مرحوم کا انتقال بروز چہارشنبہ 24 فروری کو ہوا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین اسی دن قبرستان تکیہ روشن دل میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 فروری کو مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9989190062 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    جناب محمد ظہیر الدین ولد جناب محمد یوسف کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 فروری کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین کواڑی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 26 فروری کو بعد نماز عصر جامع مسجد مشیر آباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9000142853 ۔ 9908570454 پر ربط کریں ۔۔