حیدرآباد۔/30ڈسمبر، ( راست ) جناب احمد عصمت اللہ خاں ایڈوکیٹ ولد محمد ابراہیم خاں مرحوم کا 29ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد رئیس پیٹ بودھن میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین مسجد ابراہیمیہ بودھن چوراستہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9849444893 ، 9440096035 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔