انتقال

حیدرآباد۔/28 مئی، ( راست ) سید مرتضیٰ احمد ( واجد ) فرزند جناب سید غوث مرحوم ساکن آغا پورہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حضرت آغا داؤد صاحب قبلہ ؒ واقع بھوئی گوڑہ آغا پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصلہ قبرستان درگاہ حضرت آغا داود قبلہ ؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 30مئی کو بعد نماز عصر مسجد حضرت آغا داؤد صاحب قبلہ ؒ میں مقرر ہے۔تفصیلات کیلئے فون نمبر 9949931597 ، 8247679121 پر ربط کریں ۔