حیدرآباد ۔ 4 ۔ اگست : ( راست ) : محترمہ الحاجہ آمنہ بی المعروف زلیخا بیگم زوجہ الحاج محمد عبدالکریم مرحوم فائر آفیسر کا بمقام مدینہ شریف اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے 3 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 4 اگست بعد نماز ظہر جنت البقیع میں ہوئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بارہ دری میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985366109 ۔ 9949054961 پر ربط کریں ۔۔