حیدرآباد 12 مئی (راست) جناب محمد ولی الدین کمال ولد جناب محمد رفیع الدین مرحوم کا بروز اتوار 12 مئی کو میری لینڈ امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم بوئنگ کمپنی ریاض سعودی عرب کے موظف ملازم تھے۔ تدفین میری لینڈ امریکہ میں ہی ہوگی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885640510 پر ربط کریں۔