انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد مصطفی نیاز ریٹائرڈ او ایس ساوتھ سنٹرل ریلوے ساکن الحسنات کالونی ٹولی چوکی رکن جماعت اسلامی کا بروز جمعہ 3 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ مسجد ابوبکر صدیق ؓ الحسنات کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں 4 مئی کو عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533310282 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب عسکر علی الرفاعی ولد جناب حسین علی الرفاعی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل 7 مئی کو بعد نماز ظہر کنگ کوٹھی بڑی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700177095 ۔ 9160280426 پر ربط کریں ۔۔