انتقال

٭l٭ جناب سید اسد علی ابن سید سجاد علی مرحوم کا یکم مئی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن قبلہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 3 مئی بروز جمعہ بوقت 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی میں مقرر ہے۔ مولانا سید لقمان حسین موسوی بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9396269837 پر ربط کریں۔