انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد عبدالحمید موظف سپرنٹنڈنٹ محکمہ ٹرانسپورٹ ولد محمد یوسف علی مرحوم ساکن روز لینڈ کالونی سعید آباد کا بعمر 63 سال آج ایک سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا ۔ تفصیلات کے لیے 9505408865 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب نظام الدین فرزند عبدالصمد مرحوم عمر 64 سال کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد الہیٰ پریہ کالونی مہدی پٹنم میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان شاہ کرم میدک میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 28 اپریل کو مقرر ہے ،تفصیلات کیلئے 9885867828 پر ربط کریں ۔۔