حیدرآباد۔/21 اپریل، ( راست ) محترمہ حفیظ النساء بیگم ( بیگم پاشا ) اہلیہ نواب میر فتح مرتضیٰ علی خاں ، بنت نواب میر حسین علی خاں ( حسنی کوٹھی ) کا انتقال بروز ہفتہ 20 اپریل کو ہوگیا۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز پیر 22 اپریل کو حسنی کوٹھی رنگیلی کھڑکی میں7 بجے شام مقرر ہے۔ نماز جنازہ مولانا لقمان نے 20اپریل کو بعد مغرب پڑھائی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8886229756 یا 9515121472 پر ربط کریں۔