انتقال

حیدرآباد۔/16 اپریل، ( راست ) جناب محمد طیب علی قریشی ولد محمد شریف علی قریشی ساکن فرحت نگر دبیر پورہ کا آج مختصر سی علالت کے بعد بعمر55 سال انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین دبیر پورہ قبرستان میں عمل میں آئی۔تفصیلات کیلئے فون 9373422799 پر ربط کریں۔