انتقال

حیدرآباد۔15 اپریل (راست) جناب عبدالمجید فوال فرزند جناب حسن فوال کا 11 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 12 اپریل بعد نماز جمعہ مسجد قبا ، قادر باغ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان نوری مسجد ، بارکس میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9849671968 اور سعودی عرب کے نمبر 00966556605089 پر مرحوم کے بھائی ابراہیم فوال سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔