انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید عبدالغفور ولد جناب سید حسین مرحوم ساکن ایسٹ ماریڈ پلی نزد چینئی نرسنگ ہوم کا 12 اپریل بروز جمعہ 12 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد ماریڈ پلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بوٹ کلب سکندرآباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9291311922 پر ربط کریں ۔۔