انتقال

حیدرآباد /11 اپریل ( راست ) جناب محمد نذیر الدین ولد جناب شیخ معین الدین مرحوم کا 10 اپریل بروز چہارشنبہ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد محمدیہ موسی رام باغ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان سلیم نگر کالونی عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 12 اپریل مسجد محمدیہ موسی رام باغ بعد عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات پر 9966829055 / 7036787603 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب محمد ابراہیم ولد جناب محمد صدیق مرحوم کا 10 اپریل کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 اپریل کو شاہی مسجد باغ عامہ نامپلی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین سات گنبد روڈ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 اپریل بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد شاہی باغ عامہ نامپلی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9393368330/ 8328007493 پر ربط کریں ۔