انتقال

حیدرآباد 9 اپریل (راست) جناب فاروق اعظم خان سابق ڈی ایس پی پولیس حیدرآباد ولد عبدالمجید خان کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ تدفین خطہ صالحین میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 10 اپریل بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر مسجد محمدیہ موسیٰ رام باغ X روڈ ملک پیٹ مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 9848453478 ، 9246240598 پر ربط کریں۔
حیدرآباد 9 اپریل (راست) جناب شبیر احمد ساکن سید نگر (2) احمد نگر فرسٹ لانسرز ولد مقبول پاشاہ احمد مرحوم کا مختصر علالت کے باعث بروز منگل 9 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 10 اپریل بعد نماز ظہر جامع مسجد احمد نگر فرسٹ لانسرز میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848771942 پر ربط کریں۔
l٭l محترمہ رفیعہ سلطانہ زوجہ محمد عبدالستار بنت محمد خواجہ محی الدین کا اتوار 7 اپریل یکم شعبان کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ مسجد پیارو میاں میں بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان، ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 6301542406 پر ربط کریں۔