انتقال

حیدرآباد ۔ 2 فبروری (راست) جناب محمد احمدالدین یزدانی مرحوم کی اہلیہ کا مختصرسی علالت کے بعد یکم ؍ فبروری کو رات 10 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 2 فبروری کو بعد نماز ظہر مسجد فاروق اعظم کوکاکی ٹٹی حسینی علم میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد برق جنگ پیٹلہ برج پولیس لائن میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 3 فبروری کو بعد نماز عصر مسجد فاروق اعظمؓ کوکاکی ٹٹی حسینی علم میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں چار فرزندان پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9247168041 یا 9963708913 پر ربط کریں۔
انتقال
٭٭ جناب عارف محمد عرف عبدالحکیم ولد عبدالحمید مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد ظہر مسجد تقویٰ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان حکیم پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341313079 ۔ 7093261646 پر ربط کریں ۔۔