امریکہ میں سیلاب کی تباہی۔ تصوئیریں

ملک کے چوتھے سب سے بڑے شہرہاروے چاروں طرف سے پانی میں گھیرا ہوا ہے‘ سیلاب کی وجہہ سے صورتحال نہایت ابتر ہے‘ اتوار کے روز یہاں کی سڑکیں سمندر میں تبدیل ہوگئے اور رہائشی علاقوں میں لوگ اپنی جان بچانے کے لئے کشتیوں کا سہارا لیکر محفوظ مقامات پر منتقل ہوتے ہوئے دیکھے گئے۔ راحت کاری کے امور میں جٹے لوگ کشتیوں کے سہارے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کاکام بھی کررہے ہیں۔

اچانک ہوئے بارش کی وجہہ سے ہیوسٹن شہر نیلے‘ہرے پانی کے سمندر میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ہوریکن کیٹرینہ طوفان کی وجہہ سے امریکی شہر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

سیلاب زدہ علاقوں کے قریب ہیلی کاپٹرس اتارے جارہے ہیں‘ ائیربورڈس کی مدد سے راحت کاری کے کاموں کو انجام دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ سڑکوں پر چاروں طرف گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی صاف طور پر دیکھی جاسکتی ہیں۔مذکورہ طوفان کی وجہہ سے ہوسٹن کے علاوہ دیگر شہریوں میں ہوئی تباہی اب تک سے خطرناک تباہی کے طور پر دیکھی جارہی ہے۔

بشکریہ: اسوسیٹ پریس‘ رائٹرس‘ اے ایف پی