عادل آباد ۔ 26 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گرلس اسلامک آرگنائزیشن عادل آباد یونٹ کی جانب سے طالبات کیلئے یکم مارچ کو 2 بجے دن دفتر جماعت اسلامی نزد مدینہ مسجد عادل آباد پر ’’ امتحانات کی تیاری کیسے کریں ‘‘ پر برادر سید روحیل احمد ( سعودی عرب ) ایم بی اے کا لکچر رکھا گیا ہے ۔ یونٹ پریسڈنٹ جی آر او سمیہ ناز نے طالبات سے استفادہ کی خواہش کی ۔