حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( راست ) : ال اعظم ٹورس اینڈ ٹراویلس معظم جاہی مارکٹ نے جاریہ عمرہ سیزن اور رمضان عمرہ گروپس کے لیے پیاکیج بناتے ہوئے کفایتی شرح مقرر کیا ہے ۔ جس میں عازمین کرام کو حرمین شریفین سے بہت ہی قریب ہوٹلس میں قیام ، 3 وقت کا طعام ، مقدسہ مقامات کی زیارتیں ، ٹرانسپورٹیشن و دیگر سہولیات شامل ہیں ۔ عازمین کرام عمرہ کی بکنگ کرانے سے پہلے یہ تصدیق کرلیں کہ جس ٹراویل ایجنٹ کے ذریعہ آپ عمرہ کی بکنگ کروارہے ہیں وہ وزارت خارجہ حکومت ہند سے منظورہ ہے بھی یا نہیں ؟ تاکہ دھوکہ جعلسازی سے آپ کی رقم و وقت کی بربادی نہ ہو ۔ ہر عمرہ گروپس کی روانگی عمل میں آئے گی ۔ انٹرنیشنل و ڈومسٹک ایرٹکٹس ، سعودی ویزٹ ویزا و دیگر ہوائی سفر سے متعلق معلومات اور بکنگ کے لیے فون 9246544756 ۔ 66786777 ۔ 66786111 پر ربط کریں ۔۔