الیکشن آفیسر کا دورہ آرمور

آرمور ۔26 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میونسپل انتخابات کے پیش نظر ضلع الیکشن آفیسر بھارتی لکپتی نائک ضلع ابزور نے آمور کا دورہ کرتے ہوئے دفتر میونسپل پر تمام عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس رکھا اور انتخابات کے تعلق سے تفصیلی معلومات حاصل کی ۔ انتخابات کے ذمہ دار عہدیداروں سے تفصیلات حاصل کی ۔ اسم وقع پر میونسپل انچارج الیکشن آفیسر گجنا ‘ تحصیلدار آرمور‘ میونسپل کمشنر آرمور و دیگر عہدیدار موجود تھے ۔