پٹلم۔25مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقلیتی اقامتی مدارس میں طلبہ کے ناموں کے اندراج کی تاریخ 23مئی بروز پیر مقرر کی گئی تھی ۔ ضلع انتظامیہ نے 23مئی کے بجائے 28مئی تک اقلیتی اقامتی مدارس میں ناموں کو اندراج کرنیکیلئے توسیع دی گئی ہے ۔ 28مئی بروز ہفتہ تک آن لائن کے ذریعہ ناموں کے اندراج کی خواہش کی گئی جس پر اولیائے طلبہ میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ۔ ضلع انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا۔