اقامتی جونئیر کالجس میں داخلوں کوآسان بنانے کا مطالبہ

ایس آئی او کے وفدکی TSREI جوائنٹ سکریٹری کو یاداشت کی پیشکشی
نظام آباد ؍مئی (ذریعہ ای میل) TSRJC تلنگا نہ اقامتی جو نیر کا لجس و اقا متی ادارے حکو مت کے زیر اہتما م 1985 سے چلا ئے جا ر ہے ہیں ہز اروں مستحق و غریب طلبا ء نے یہا ں پر تعلیم حا صل کی ہے گذ شتہ چند سا لو ں سے اقلیتی ادارے مختلف مسا ئل کا شکا ر ہیں اسی ضمن میں اسٹو ڈ نٹس اسلا مک آ ر گنا ئز یشن آ ف انڈ یا کے وفد نے جنا ب و ینکٹیشور لو صا حب جو ائنٹ سکر یٹر ی (TSREI) تلنگا نہ ریسڈ نشیل ایجو کیشن انسٹی ٹیو ٹ سے ملا قا ت کر تے ہو ئے ایک یا داشت پیش کی ۔ TSRJC میں داخلو ں کے لئے انٹر نس سیٹ کا انعقا د عمل میں لا یا جا تا ہے مگر اس امتحا ن کے نتا ئج کا اعلا ن ما ہ جو ن کے آواخر میں کیا جا تا ہے جسکے نیتجہ کے طو ر پر بہت کم طلبا ء ان اداروں میں داخلہ لے پا رہے ہیں مجبو راً طلبا ء پر ائیو ٹ کا لجس کا رخ کر نے پر مجبورہیں بر ادرسید بصیر علی سکر یٹر ی برائے رابطہ عامہ حلقہ ایس آ ئی او تلنگا نہ نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ سا ل حا ل ہو نے والے انٹر نس سیٹ کے نتا ئج کا اعلا ن جلد ازجلد کیا جا ئے ، اور آ ئند ہ کے لئے انٹر نس سیٹ کو بر خو است کر تے ہو ئے ایس ایس سی کے نشا نا ت کو بنیا د بنا تے ہو ئے داخلے کئے جا ئیں۔ اور ما ئنا ر یٹی اداروں کی ما ئنا ر یٹی حیثیت کو بر قر ار رکھا جا ئے ، بر دار نے مز ید کہا کے منڈ لس اور ڈویژن میں سیکڑ و ں کی تعد اد میں اُردو میڈ یم اسکو لس پا ئے جا تے ہیں جن سے فا رغ ہو نے والے طلبا ء کی تعد اد ہز اروں میںہے ان طلبا ء تک ادارے کی تشہیر نہیں ہو پا تی ۔ ایس آ ئی او مطا لبہ کر تی ہے کہ اداروں کی مو ثر و وسیع پیما نے پر تشہیرکی جا ئے ۔ اداروں میں لیکچر رس، انفراسٹر کچر ، غذ ا ، پینے کے لئے شفا ف پا نی کا نظم اور بیت الخلاء و غیر ہ کی بہتر ین سہو لیا ت مہیا کی جا ئے ۔جو ائنٹ سکر یٹر ی TSREI نے وفد کو یقین دیا کے نتا ئج کا اعلا ن اس ما ہ کے آ واخرتک کر دیا جا ئے گا ، اداروں کے مختلف مسائل پر و ینکٹشیورلوصا حب نے وفد کے سا تھ طو یل گفتگو بھی کی ۔برادر سید بصیر علی نے اولیائے طلبہ،دانشواران اور بلخصوص گورنمنٹ ٹیچرس سے گزارش کی ہیکہ وہ اپنے طلبہ کوان اداروں میں داخل کروائے۔ ایس آئی او کے وفد میں بر ادر محمد ابر ار علی سکر یٹر ی حلقہ تلنگا نہ ،بر ادرسید بصیر علی سکر یٹر ی بر ائے رابطہ عا مہ حلقہ تلنگا نہ ، بر ادر محمد آ صف او ربر ادر سہیل خا ن و دیگر شریک تھے ۔