دبئی۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی بورڈ نے افغانستان اور آئرلینڈ کی 10 ارکان کاملہ میں شمولیت کو منظوری دے دی جو ورلڈ کپ 2019ء کیلئے کوالیفائنگ نظام کے تحت درکار ہے۔ 30 ستمبر 2017 ء کے دوران سرکردہ مقام کی حامل 8 ٹیمیں 2019ء آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے ازخود کوالیفائی ہوجائیں گ