ابوظہبی ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے آج بنگلہ دیش کو 136 رنز سے ہرا کر شکست فاش دی ہے۔ یہاں ٹاس جیت کر افغان ٹیم نے 50 اوورز میں 255/7 بنائے جس میں راشد خان کے 57* (32 گیند) شامل ہیں۔ بنگلہ ٹیم 119 پر آؤٹ ہوگئی۔