حیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : ایرٹیل صارفین اب اپنے ایرٹیل ڈیجیٹل ٹی وی پر مکہ ، مدینہ سے 24×7 کوریج حاصل کرسکتے ہیں ۔ کسٹمرس کو نماز ، خصوصی تراویح اور قرآن کی تلاوت کا حق کعبہ سے صرف 25 روپئے پر 28 جولائی تک حاصل ہوگا۔ کسٹمرس کو صرف ADD786 کو 54325 پر ایس ایم ایس کر کے سرویس بک کرنا ہوگا ۔ گاہک درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ اجمیر ، درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ دہلی اور حاجی علیؒ سے لائیو آڈیو فیڈس بھی اپنے ایرٹیل موبائیل پر سماعت کرسکتے ہیں ۔ ایک ایس ایم ایس الرٹ پر روزانہ قرآنی آیات حاصل کرسکتے ہیں ۔ ایرٹیل موبائیل کسٹمرس 552786 ڈائیل کرسکتے ہیں اور 3 روپئے فی دن میں سرویسیس کے اس بوکیٹ کو سبسکرائب کرسکتے ہیں جو ایک وقتی ہے رجسٹریشن کی قیمت 5 روپئے ہوگی ۔۔