مدور /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور گورنمنٹ اسکولوں کو بند کرنے کے خیالات کو حکومت کو واپس لے PDSU ڈسٹرکٹ لیڈر انجی ، وینکٹ ، پریس میٹ کو بتایا کہ حکومت تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ اسکولوں میں طلباء کی تعداد کم رہنے والے اسکولوں کو حکومت بند کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کو تبدیل کریں کم سے کم 75 طلباء سے زائد رہنے والے اسکولوں کو بند کردیا جائے گا ۔ اس سے تلنگانہ اسٹیٹ میں جملہ 2 ہزار اسکول بند ہونے کا اندیشہ ہے ۔اس سیطلباء کو کافی نقصان پہونچتا ہے ۔ اس لئے حکومت اس وعدہ کو واپس لیا جائے تاکہ طلباء کو پڑھائی کیلئے چھوٹے مواصعات میں آسان ہوگا ۔ ایک میورنڈم مدور منڈل MEO انجینلو کو دیا PDSU کے کارکن انجینیلو ویشور نے حصہ لیا ۔