اسپیکر کو قائد اپوزیشن کے انتخاب کا اختیار

نئی دہلی۔ 27؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق اسپیکر سومناتھ چٹرجی نے کہا کہ اسپیکر لوک سبھا کو واضح قاعدہ کی عدم موجودگی میں قائد اپوزیشن کے انتخاب کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ اگر 10 فیصد اکثریت حاصل نہ ہو تو اسپیکر اختیار تمیزی استعمال کرسکتا ہے۔