اسٹیٹ پلاننگ کمیٹی کے نائب صدر نرجن ریڈی کا خیرمقدم

ونپرتی ۔ 24 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گزشتہ دن سے آسٹریلیا کے دورہ پر گئے ہوئے پلاننگ کمیٹی کے نائب صدر سی نرنجن ریڈی کل اپنا دورہ مکمل کر کے حیدرآباد پہنچے پر شمش آباد ایرپورٹ پر ٹی آر ایس قائد محمد غلام قادر خان ونپرتی میونسپل چیرمین رمیش گوڑ ، کونسلر سریدھر ، کٹو یادو نے ان کا خیرمقدم کیا ۔