ممبئی۔26 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز راجستھان رائلز نے آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ کو رواں سیزن کیلئے اپنی ٹیم کی قیادت سونپ دی ہے۔ راجستھان کی ٹیم دو سال کی پابندی کے بعد آئی پی ایل میں واپسی کررہی ہے۔ ا سمتھ 2014 اور 2015 میں رائلز کا حصہ تھے۔ گزشتہ سال وہ رائزنگ پونے سوپرجائنٹ کی قیادت کی تھی۔ اسمتھ نے گذشتہ برس آئی پی ایل کے 15 میچوں میں 472 رنز بنائے تھ