اسلامی فن تعمیر سے متاثرہ دنیا کی شاندار عمارت

اسلامی فن تعلیم اپنے خوبصورت دروازوں ، شاندار میناروں ، دلچسپ ڈیزائن اور متاثر کن خطاطی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ میریین کاونٹی سوک سنیٹری نامی یہ عمارت امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہے ۔ اس عمارت کو Frank Lloyd نے ڈیزائن کیا ہے ۔ اس عمارت کے گنبد اور مینار سمیت تمام ڈیزائن میں اسلامی فن تعمیرات کی جھلک انتہائی نمایاں انداز میں دیکھی جاسکتی ہے ۔