اسسٹنٹ ٹیچروں کے تبادلے کی فہرست جاری

شاہ آباد۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ گورنمنٹ ہائی اسکولس کے اسسٹنٹ ٹیچروں کے تبادلوں کی قطعی عارضی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ 1588 درخواستیں اہل قرار دی گئی۔ فزیکلی زمرے سے جملہ 204 درخواستیں بھی خصوصی ٹیچرس زمرے سے جملہ 85 درخواستیں اہل قرار دی گئیں۔ مزید معلومات کیلئےwww.cpigut.bahga.kar.nic پر ربط کریں۔