استری کیسے کریں

اونی اور ریشمی کپڑوں پر زیادہ تیز استری نہ چلائیں اس سے کپڑا جل بھی سکتا ہے اور اس پر نشان پڑ سکتا ہے۔
٭ استری زیادہ گرم تو نہیں ہے یہ دیکھنے کے لئے اسے پہلے کسی خراب سوتی کپڑے پر چلا کر دیکھ لیں۔
ان کے علاوہ بھی کچھ باتیں ہیں جن کا دھیان رکھنا ضروری ہے۔ جب کپڑے دھونے بیٹھیں تو یہ دیکھ لیں کہ کپڑا کہیں سے پھٹا ہوا تو نہیں ہے۔ اگر ہے تو پہلے اسے سی لیں تاکہ پھٹا حصہ دھونے سے اور زیادہ نہ پھٹ جائے۔
٭ اگر کپڑے پر کوئی پن وغیرہ لگی ہو تو اسے دھونے سے پہلے نکال دیں نہیں تو کپڑے کے ساتھ ساتھ وہ آپ کے ہاتھ کو بھی کاٹ سکتی ہے۔
٭٭٭٭